لاہور(آئی این پی) واسا کا زیر زمین پانی سے متعلق ماڈلنگ اور سٹڈی کروانے کا فیصلہ۔ذرائع کے مطابق واٹر ایکسپرٹ ڈاکٹر افتخار صابر نے جی ایم نیسپاک جاوید منیر سے ملاقات کی اورڈیٹا بیس ماڈل کے خدوخال پر تبادلہ خیال کیاہے ایم ڈیواسا سید زاہد عزیز نے ڈائریکٹر ہائیڈرولوجی عارف بٹ، ڈائریکٹرز پی اینڈ ڈی اور واسا جی آئی ایس ٹیم کے ساتھ شرکت کی۔ ملاقات میں بتایا گیا کہ سٹڈی کو 20 مہینے میں مکمل کیا جائے گا اور پیپرا رولز کے تحت کنسلٹنٹ کو ہائر کیا جائے گا اور فیز وائز پانچ مقاصد حاصل کیے جائیں گے بریفنگ میں بتایا گیا کہ سنٹرل ڈیٹا بیس کا قیام ماڈل کی تخلیق کیا جائے گا، تجرباتی بنیادوں پر شہر میں 1300 فٹ گہرے 20 ٹیوب ویلوں کی تنصیب کا کام کیا جائے گا، گرانڈ واٹر فلو ماڈل اور سالوٹ ٹرانسپورٹ ماڈل کا قیام ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- خالق احسان کی لاہور میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM