لاہور(آئی این پی) ضلعی انتظامیہ نے یوم آزادی شایان شان منانے کیلئے تیاریاں شروع کردیں، سرکاری و غیرسرکاری عمارتیں برقی قمقموں سے جگمگائیں گی جبکہ فائرورکس اور مختلف تقریبات بھی ہوں گی۔ ڈپٹی کمشنر لاہور صالحہ سعید نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ یوم آزادی کی مناسبت اگر پریڈ یا کوئی بھی سرگرمی ہوئی تو بھر پور تعاون کریں گے۔ انہوں نے یوم آزادی کے سلسلے میں ایک اجلاس کی صدارت کی، جس میں ایڈیشنل ڈی جی پی ایچ اے اصغر جوئیہ نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ فائر ورکس گریٹر اقبال پارک، ساون میلہ جیلانی پارک اور شہر کی بلند و بالا سرکاری و نجی عمارتوں کو برقی قمقموں سے روشن کرنے بارے فیصلہ کیا۔ شہر کے داخلی و خارجی راستوں سمیت کنال پر قومی ہیروز کے بڑے بڑے قد اور پورٹریٹ لگائے جائیں گے، یوم آزادی کی مرکزی تقریب حضوری باغ میں ہو گی، جہاں پرچم کشائی ہوگی جبکہ شہر کے مختلف مقامات پر میوزیکل ایونٹس ہوں گے، مختلف مقامات پر یوم آزادی کے حوالے سے کیمپس لگائے جائیں گے
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- خالق احسان کی لاہور میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM