کلسٹر بم کیا ہے

کلسٹر بم کیا ہے …..

رپورٹ (محمد مشتاق) کلسٹر بم کیا ہے، کلسٹر بم ایک بہت بڑا بم ہوتا ہے جو چھوٹے چھوٹے بم کو لے کر مختلف جگہوں پر گرتا ہیں اور یہ بم گرتے ہی پھٹتے نہیں ہیں۔

ان کلسٹر بموں کی مختلف اشکال ہوتی ہیں، بعض دفعہ یہ بم کھلونوں کی شکل میں بھی ہوتے ہیں، اور ٹائم ڈایوئس میں بھی گرتے ہیں، اور کئی کئی گز دور بکھرتے ہیں ۔

یہ بم چھونے سے پھٹتے ہیں جیسے کے مائنز ہوتی ہیں اور بعض 04 منٹ اور 2 گھنٹے بعد بھی پھٹ جاتے ہیں۔

ان بموں میں کھلونوں کی شکل اس لئے دی جاتی ہی ہے کہ بچے کھلونا سمجھ کر اٹھائیں تو پھٹ جاتے ہیں جن کا اثر دور دور تک جاتا ہے۔

جب کلسٹر بم گرتے ہیں تو لوگ دیکھتے ہیں اور اس صورت میں بہت نقصان ہوتا ہے۔

کلسٹر بم شہری علاقوں میں نہیں پھینکے جاتے اس پرجنیواکنونشن کی طرف سے سخت پابندی ہے