ڈرگ پرائس پالیسی 20

وزیراعظم عمران خان کاڈرگ پرائس پالیسی 2018 میں ترمیم کی منظوری، ادویات کمپنیوں کا قیمتیں بڑھانے کا اختیار ختم

اسلام آباد ( لاہور نامہ) وزیراعظم عمران خان نے ڈرگ پرائس پالیسی 2018 میں ترمیم کی منظوری دے دی اور ادویات کی قیمتوں میں کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی )کی شرح کے تحت سالانہ اضافہ روک دیا ہے۔

فارماسیوٹیکل کمپنیوں نے جولائی میں مالی سال 2019-20 کی سی پی آئی انڈیکس کے تحت ادویات کی قیمت میں 50 اور 70 فیصد اضافہ کرنا تھا۔ وزیراعظم عمران خان کی منظور کردہ ترمیم کے تحت آئندہ وفاقی حکومت ادویات کی قیمتوں کاتعین کرے گی اور فارماسیوٹیکل کمپنیاں سالانہ بنیاددں پر قیمتوں میں اضافہ نہیں کرسکیں گی۔

ڈرگ پرائس پالیسی 2018 کے سیکشن 7 کو ختم کر دیا گیا ہے جس کے تحت فارماسیوٹیکل کمپنیاں سالانہ کنزیو مر پرائس انڈیکس (سی پی آئی)کے مطابق ج%Aتن A78%D6ن %4%477ي7DB %B%دA79%D ت9ک %D2م %A یڼP D81ۈص %D ر8%1 ع%ا8C8%D8ا %8%یܪ 705ہں D8 %8B %9%ض818ف %A8%A%تی 8C8%DE%D%ں0AB%0A
%8%
8C9%D2%8%رB88%D م9ن %D8%8%اݪ ثت Ռ DB3ىر %D5%8%ظ B1 ؽAک %8%D97%AB %1 و8%8%ٍBD8 B%8 %D