لاہور:تحریک انصاف کی خواتین ارکان پنجاب اسمبلی کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آگئی، خواتین ارکان کو 11 قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی دینے کا اعلان کر دیا گیا۔پی ٹی آئی کی خواتین ارکان پنجاب اسمبلی کی سنی گئی۔ تحریک انصاف کی خواتین ارکان کو پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی دینے کا فیصلہ کر لیا گیا، خواتین ارکان کو 11 قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی دینے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ وزیر اعلی پنجاب نے پی ٹی آئی خواتین ارکان کو قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی کی منظوری دے دی۔پارلیمانی سیکرٹریوں کے تقرر میں پی ٹی آئی خواتین کو نظر انداز کیا گیا تھا۔ 37 پارلیمانی سیکرٹریوں کے تقرر میں کسی ایک خاتون کو بھی پارلیمانی سیکرٹری نہیں بنایا گیا تھا، خواتین نے نظر انداز کرنے کے اس اقدام پر وزیر اعظم اور وزیر اعلی تک آواز پہنچائی، 42 رکنی پنجاب کابینہ میں مشیران اور معاون خصوصی میں بھی صرف 2 خواتین کو نمائندگی دی گئی تھی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- خالق احسان کی لاہور میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM