لاہور(لاہورنامہ) ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ تاجر برادری ہمارے لئے انتہائی قابل احترام ہے اور ان کی مشکلات سے بھی بخوبی آگاہ ہیں ،
کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کیلئے دوسرے شعبوں کی طرح تاجروں نے بھی کاروباری نقصان کی صورت میں بڑی قربانی دی ہیں ،
کورونا وائرس سے مکمل چھٹکارا پا لینے تک معمولات زندگی بحال نہیں ہو سکتے اس لئے حکومت عید الاضحی پر ممکنہ پھیلائو کو روکنے کیلئے سخت اور غیر معمولی فیصلے لینے پر مجبور ہے ۔
اپنے بیان میں ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ حکومت عید الاضحی کے لئے عید الفطر کو سامنے رکھتے ہوئے فیصلے کر رہی ہے جس کا مقصد کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکنا ہے ۔
حکومت ہرگز تاجروں کے کاروبار کے خلاف نہیں بلکہ ہم نے ہر ممکن ک%A%4 ؽBک %2 ہ8%1%DACغو ש بی ާ ٺی ө %B8 %9%اA88%D8ا %6%ًے ؒ D95%88 %8%یֱ DA2%AB%A%
818%D6و ہ %9%کAA9օ%%D وے ر D85ىق ھ %A8%8%ًں Ԓ D95%B8%A حBک و %1%DA6ۉی %D1%9%صBA9ӈ%%D ػے B49%DCگ %7%تہ 8C8پ ګی 81%%0 ۘ%
A7D
%DAج %C%D88%A9 %8%وAD8%DAا%Dے بخوبی آگاہ ہیں اور امید ہے کہ تاجر تنظیمیں ماضی کی طرح اب بھی فیصلوں پر عملدرآمد میں حکومت سے بھرپور تعاون کریں گی۔
ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ ایس او پیز پر عملدرآمد کی وجہ سے پنجاب میں کورونا کیسز کی تعداد میں بڑی حد تک کمی ہوئی ہے اور ہم اس تسلسل کو بر قرار رکھتے ہوئے اس سے مکمل چھٹکارے کیلئے کوشاں ہیں۔