کراچی (لاہورنامہ) عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 41ڈالر کی کمی سے 1961 ڈالر ہوگئی .
تاہم مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ قیمت 200روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 16ہزار700روپے ہوگئی .
اور دس گرام سونے کی قیمت171روپے کے اضافے سے ایک لاکھ51روپے ہوگئی.
جب کہ چاندی کی فی تولہ قیمت 1183روپے مستحکم رہی۔