لاہور:مسلم لیگ نون کے رہنماحنیف عباسی کی سزامعطلی درخواست پرسماعت کرنےوالابنچ تحلیل ہو گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایفی ڈرین کیس میں گرفتار مسلم لیگ نے رہنما حنیف عباسی نے سزا معطلی کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر رکھی ہے ،لیگی رہنما حنیف عباسی کی سزا معطلی درخواست پر سماعت کرنے والا بنچ تحلیل ہو گیا، جسٹس سرفرازڈوگرکے ملتان بنچ ٹرانسفرکے باعث بنچ تحلیل ہوا ،چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ نے 2 رکنی بنچ تشکیل دےدیا، جسٹس راجہ شاہدمحمودعباسی کی سربراہی میں نیابنچ تشکیل دےدیا گیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- خالق احسان کی لاہور میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM