لاہور(لاہور نامہ)لائف ہسپتال لاہور اور ہیلپنگ ہینڈ پاکستان کے کنٹری مینجر نعیم ارشد عوان نے لائف ہسپتال کا دورہ کیا ہے۔
اس موقع پر ہیلپنگ ہینڈ پاکستان کے کنٹری مینجر نعیم ارشد عوان نے کہا کہ لائف ہسپتال میں آ کر آج بہت خوشی محسوس کر رہا ہوں.
ہیلپنگ ہینڈ لائف ہسپتال کی 4 سال سے طبئی سامان میں مدد کر رہا ہے اور کرتا رہے گا.
ہم ہیلپنگ ہینڈ کے بہت مشکور ہیں اور امید کرتے ہیں ہیلپنگ ہینڈ ایسے ہی لائف ہسپتال کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا ۔ممبر سپریم کونسل لائف ہسپتال عامر حق ممبر سپریم کونسل لائف ہسپتال آمر حق صاحب نے ہیلپنگ ہینڈ کے کنٹری مینجر ادشد نعیم کو اس موقع پر پھولوں کا گلدستہ اور یادگاری شیلڈ پیش کی.
نعیم ارشد نے لائف ہسپتال کی خدمات کو سہراتے ہوئے کہا کہ غریبوں کا مفت علاج گذشتہ 8سال سے علاج کیا جا رہا ہے. لائف ہسپتال گزشتہ 12 سالوں سے مستحق مریضوں کو مفت علاج کی سہولیات دے رہا ہے۔ ماہانہ 700 سے زائد مریضوں پر 1کروڑسے زائد رقم خرچ کر رہا ہے۔ جہاں مریضوں کواعلیٰ معیار کی مفت سہولیات میسر ہے۔