لاہور(لاہور نامہ)مرغی کی تین سنچریاں مکمل ہونے کےخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد مسلم لیگ(ن) کی رکن حناپرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی۔
مرغی کے گوشت تین سنچریاں مکمل گیا ہے۔پنجاب میں آج مرغی کا گوشت 307روپے کلو تک فروخت ہورہا ہے۔مٹن اور بیف پہلے ہی عام آدمی کی پہنچ سے دور ہو چکا ہے۔
چکن کی قیمت میں ہوش شربا اضافے نے عام آدمی کےمر غی کا گوشت کھانے کی امیدوں پر پانی پھیر دیا ہے۔ضروریات زندگی کی اشیاءمیں آئے روز اضافے نے عام آدمی کی زندگی مشکل ترین بنادیا ہے۔یہ ایوان مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافے کو مسترد کردیا ہے۔