لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے قومی ایئر لائن (پی آئی اے)میں خواتین پائلٹس کی بھرتی کا عمل جاری رکھنے کا حکم دیدیا۔ بدھ کو لاہور ہائیکورٹ میں پی آئی اے میں خواتین پائلٹس کاکوٹہ نظراندازکرنے سے متعلق سماعت درخواست کی سماعت ہوئی،جسٹس مامون الرشیدکی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے سماعت کی،عدالت نے پی آئی اے کوخاتون پائلٹس کی بھرتی کاعمل جاری رکھنے کاحکم دیدیا اور آئندہ سماعت پرفریقین کے وکلادلائل کیلئے طلب کر لئے
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- خالق احسان کی لاہور میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM