دبئی :انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق انگلش ٹیم حال ہی میں ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شکست کے بعد 2 درجہ تنزلی کے بعد پانچویں پوزیشن پر پہنچ گئی۔ویسٹ انڈیز نے تین ٹیسٹ میچز کی سیریز دو ایک سے جیتی تھی جس کے بعد جاری ہونے والی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں انگلینڈ دو درجہ تنزلی کے بعد تیسری سے پانچویں پوزیشن پر آگئی۔تین میچز کی سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے 232 رنز سے کامیابی حاصل کی تاہم اس کے باوجود انگلش ٹیم 4 پوائنٹس کھونے کے بعد 104 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے۔ویسٹ انڈیز کی ٹیم 7 پوائنٹس حاصل کرنے کے باوجود 77 پوائنٹس کے ساتھ آٹھویں پوزیشن پر موجود ہے۔آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بھارت 116 پوائنٹس کے ساتھ بدستور پہلی، جنوبی افریقا 110 پوائنٹس کے ساتھ دوسری اور نیوزی لینڈ 107 پوائنٹس کے ساتھ تیسری پوزیشن پر براجمان ہے۔رینکنگ میں آسٹریلیا چوتھے، انگلینڈ پانچویں، سری لنکا چھٹے اور پاکستان 88 پوائنٹس کے ساتھ ساتویں نمبر پر ہے
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- خالق احسان کی لاہور میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM