ملاقات , شیخ رشید احمد

وزیر اعظم سے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی ملاقات ،موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان سے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ملاقات کی جس میں موجودہ سیاسی صورتحال سمیت مختلف امور زیر غور آئے ۔

پیر کو وزیر اعظم عمران خان سے وزیر داخلہ شیخ رشیدا حمد نے ملاقات کی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔