لاہور (لاہورنامہ) سابق وزیر اعظم نواز شریف کے وکیل امجد پرویز نے 3 صفحات پر مشتمل میڈیکل رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف مختلف بیماریوں میں مبتلا ہیں۔ ڈاکٹرز نے نواز شریف کو سفر کرنے سے روک رکھا ہے۔ رپورٹ کے مطابق نواز شریف کو لندن میں اسپتال کے قریب رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ نواز شریف کے دل کو بلڈ کی سپلائی کم ہو رہی ہے۔ رپورٹ میں عدالت کو بتایا گیا کہ نواز شریف دل، کڈنی اور شوگر کی بیماریوں میں مبتلا ہیں۔ ڈاکٹرز نے نواز شریف کو پارکس اور رش والی جگہ جانے سے روک دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو زیادہ احتیاط کی ضرورت ہے۔ نواز شریف کی 8 جولائی 2021 کی میڈیکل رپورٹ جمع کروائی گئی.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- خالق احسان کی لاہور میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM