اسلام آباد (لاہورنامہ) تربیلا ڈیم کا مکمل طور پر بھر گیا ۔ ارسا کے مطابق تربیلا ڈیم کا آبی ذخیرہ 1550فٹ کی انتہائی حد تک پہنچ گیا ، تربیلا ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی حد 1550فٹ تک ہے ،
بارشوں اور پہاڑوں پر برف پگھلنے سے ڈیم میں پانی کی آمد بڑھی۔ ارسال کے مطابق وافر پانی کی دستیابی سے کاشتکاری اور فصلوں کو فروغ ملے گا ۔