کورونا ویکسین

پاکستان میں کورونا ویکسین لگوانے والوں کی تعداد 7 کروڑ سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان میں کورونا ویکسین لگوانے والوں کی تعداد 7 کروڑ سے تجاوز کر گئے۔

این سی او سی کی کورونا ویکسین کی تازہ اپڈیٹ جاری کر دی گئی جس کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں 8 لاکھ 90 ہزار 980 افراد کو کورونا ویکسین لگائی گئی، پاکستان میں ابتک 7 کروڑ 4 لاکھ سے زائد افراد کو ویکسین لگائی جا چکی ہے۔