انٹرمیڈیٹ

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈ ،انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان 30 ستمبر کو کریں گے

لاہور (لاہورنامہ)پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈ انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان 30 ستمبر کو کریں گے جس کے لئے عملہ تیاریوں میں مصروف ہے۔

جسکے اعلان پر انٹر 12 ویں کلاس کے طلبائHSSC پارٹ 2 کے نتائج بورڈ کی ویب سائٹ پر آن لائن دیکھ سکیں گے امسال 2021 میں منعقد ہونے والے امتحانات کے نتائج کا اعلان 30 ستمبر 2021 کو متوقع ہے .

بورڈ ذریعے کا کہنا ہے کہ طلباء کے لیے نتائج شائع کرنے کے لیے ہم وقت تیار ہیں۔