اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہاہے کہ عوام کی تکالیف کا تدارک عمران خان کی پہلی ترجیح ہے۔ چوہدری فواد حسین نے اپنے بیان میں کہاکہ وہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے ہر حد تک جائیں گے۔
عوام کی تکالیف کا تدارک عمران خان کی پہلی ترجیح ہے۔وہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے ہر حد تک جائیں گے۔ قوم سے خطاب میں ملکی تاریخ کے بڑے عوامی ریلیف پیکج کا اعلان کریں گے۔ یہ پیکج عوام کی مشکلات میں کمی اور ان کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کرنے کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا۔
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) November 3, 2021
وفاقی وزیر نے قوم سے خطاب میں ملکی تاریخ کے بڑے عوامی ریلیف پیکج کا اعلان کے حوالے سے بھی بتایا وفاقی وزیر نے کہاکہ یہ پیکج عوام کی مشکلات میں کمی اور ان کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کرنے کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا۔