اسلام آباد (لاہورنامہ) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمرنے کہا ہے کہ اومی کرون کے آتے ہی ویکسی نیشن کی ضرورت اور بھی بڑھ گئی ہے۔
With arrival of omicron variant the need for vaccination even more urgent. So far 8 crore 75 lakh Pakistani's have taken at least one dose and 6 crore people are fully vaccinated.
— Asad Umar (@Asad_Umar) December 18, 2021
تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ ایںڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب ساٰئٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ اومی کرون کے آتے ہی ویکسی نیشن کی ضرورت اور بھی بڑھ گئی ہے، اب تک8کروڑ75لاکھ پاکستانی کم ازکم ایک خوراک لے چکے ہیں اور 6کروڑافرادکومکمل طورپرویکسین لگائی جا چکی ہے۔