شہباز شریف

ایم کیو ایم کا تحریک عدم اعتماد اور لانگ مارچ میں ساتھ دینے کا وعدہ، شہباز شریف

لاہور( لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں نے ایم کیو ایم کے وفد کے دل سے کان لگا کر سنا ہے یہ زبان سے خود کراچی جا کر بتائیں گے ۔

ایم کیو ایم کے وفد سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے تحریک عدم اعتماد یا لانگ مارچ میں ساتھ دینے کے سوال کے جواب میں کہا کہ میں نے ان کے دل سے کان لگا کر سنا ہے زبان سے یہ خود کراچی جا کر بتائیں گے۔