مریم نواز کی ثانیہ عاشق کی

مریم نواز کی ثانیہ عاشق کی شادی کی تقریب میں شرکت

لاہور( لاہورنامہ) مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی ثانیہ عاشق شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز سمیت دیگر نے ثانیہ عاشق کی شادی کی تقریب میں شرکت کی اور انہیں شادی کی مبارکباد دیتے ہوئے ان کی نئی زندگی کی شروعات کیلئے نیک خواہشات کا اظہا رکیا ۔