لاہور: اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا نام ایگزیٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کی منظوری دیدی گئی ہے ۔نیب نے اثاثہ جات کیس میں شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی تھی تاہم نیب کی سفارش اور کابینہ کی منظوری کے بعد نام ای سی ایل میں ڈ ال دیا گیا تاکہ وہ علاج کیلئے ملک سے باہر نہ جا سکیں ۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں قائد حزب اختلا ف کا نام ای سی ایل میں ڈالے جانے کے باعث احتجاج متوقع ہے جبکہ گزشتہ روز سندھ اسمبلی کے سپیکر آغا سراج درانی کی گرفتاری پر بھر پور احتجاج دیکھنے میں آیا تھا ۔یاد رہے کہ شہبازشریف آشیانہ ہاﺅسنگ سکینڈل میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں تھے جس میں ان کی ضمانت منظور ہو گئی ہے ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- خالق احسان کی لاہور میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM