نمبر گیم، متحدہ اپوزیشن کااجلاس ، قومی اسمبلی اجلاس کے حوالے سے مشاورت

اسلام آباد (لاہورنامہ)قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل پارلیمنٹ ہاؤس میں متحدہ اپوزیشن کا پارلیمانی اجلاس بھی ہوا جس میں ارکان نے مشاورت کی۔

متحدہ اپوزیشن کااجلاس
نمبر گیم، متحدہ اپوزیشن کااجلاس ، قومی اسمبلی اجلاس کے حوالے سے مشاورت

ذرائع کے مطابق متحدہ اپوزیشن کے مشترکہ پارلیمانی اجلاس میں 176 ارکان قومی اسمبلی شریک ہوئے جبکہ متحدہ اپوزیشن کا ایک رکن اس وقت ایوان میں پہنچ چکا تھا اور اس طرح اپوزیشن کے کل ارکان کی تعداد 177 بتائی گئی ۔پاکستان تحریک انصاف کے 22 منحرف ارکان بھی پارلیمنٹ لابی میں موجود تھے۔