لاہور:اسٹیج کی خوبرو اداکارہ خوشی بٹ نے کہا ہے کہ اسٹیج ڈرامے میں کام کرنے کےلئے رقص ضروری نہیںبلکہ اس کے بغیر بھی ڈرامے ہو سکتے ہیں ۔ انہوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ جس طرح ایک وقت میں فلموں میں مار دھاڑ اور ایکشن عروج پر تھا اسی طرح آج اسٹیج پر ڈانس لازمی جز بنا چکا ہے اور اسی لیے کسی بھی اداکارہ کو ڈرامے میں کام کرنے کے لئے رقص پر مہارت حاصل کرنی پڑتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ میں باقاعدہ کئی سالوں سے نامور اساتذہ سے رقص کی تربیت حاصل کررہی ہوں اور خاص طور پر مجھے کلاسیکل رقص زیادہ پسند ہے ۔خوشی بٹ نے کہا کہ میں مقابلے بازی کے رحجان پر یقین نہیں رکھتی کیونکہ اس سے جعلسی پیدا ہوتی ہے اور میں اس خطرناک چیز سے دور رہنا چاہتی ہوں ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- خالق احسان کی لاہور میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM