ساہیوال:نواحی چک111/9.Lکے بدھ مت سے تعلق رکھنے والے خاندانوں کے 181 افراد نے مذہب اسلام سے متاثر ہو کراسلام قبول کر لیا جن میں 82مرد ،42خواتین،33لڑ کیاں اور24 لڑ کے شامل ہیں ۔ اسلام قبول کر نے والے اللہ دتہ،اسکے باپ محمد علی نے مو لوی محمد عابد بلال مصطفےٰ آف سر گودھا،حاجی محمد ریاض جامعہ رشیدیہ ساہیوال،حاجی غلام رسول آف پاکپتن،حاجی محمدمنشاء ناظم مدرسہ مناحل اسلامک سنٹر 111/9.Lاور مفتی عبید الرحمن نے ان خاندانوں کو دائرہ اسلام میں لانے میں اہم کردار ادا کیا ۔اس مو قع پر گاؤں میں جشن کا سماں تھا۔پورے گاؤں نے اسلام قبول کر نے والے خاندانوں کو تحفے تحائف دیئے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- خالق احسان کی لاہور میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM