بابر اعوان

احتساب عدالت نے بابر اعوان کی بریت کی درخوست پر فیصلہ پھر موخر کر دیا

اسلام آباد:احتساب عدالت نے بابر اعوان کی بریت کی درخوست پر فیصلہ پھر موخر کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق نندی پور پور پراجیکٹ میں تاخیر سے قومی خزانے کو 27 ارب روپے نقصان پہنچانے پر نیب نے ریفرنس دائر کیا ۔ احتساب عدالت نے بابر اعوان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ پھر موخر کر دیا ۔بابر اعوان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ 8 مارچ کو سنایا جائے گا