لاہور (لاہورنامہ) لاہور ہائیکورٹ کے دو ڈپٹی رجسٹرارز کو ایڈیشنل رجسٹرار کے عہدے پر ترقی دیدی گئی۔
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی نے منظوری دے دی۔ڈپٹی رجسٹرار عرفان احمد نیازی کو ایڈیشنل رجسٹرار کے عہدے پر ترقی دے دی گئیاورڈپٹی رجسٹرار سجاد احمد کی بھی ایڈیشنل رجسٹرار کے عہدے پر ترقی دید ی گئی ۔
لاہور ہائیکورٹ سٹاف اور افسران نے ترقی پانے افسران کو مبارکباد دی ۔