ٹیکس گوشوارے

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع

اسلام آباد(لاہورنامہ)ایف بی آر نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کر دی، اب ٹیکس گوشوارے31 اکتوبر تک جمع کرائے جاسکتے ہیں.

وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا بہت سے لوگوں نے گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کی درخواست کی ہے،انہوں نے کہا کہ گوشوارے جمع کرانے کیلئے سسٹم پر بہت لوڈ ہے، پہلے کوارٹر میں 84ارب روپے کے ری فنڈز دیئے گئے ہیں۔