میٹرو بس سروس بحال

میٹرو بس سروس بحال

لاہور(لاہورنامہ) میٹرو بس سروس کو دوبارہ بحال کر دیا گیا ۔ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے جمعہ کے روز تحریک انصاف کے لانگ مارچ کا فیروز پور روڈ پر روٹ ہونے کی وجہ سے امن و امان کے پیش نظر میٹرو بس سروس کو معطل کر دیا تھا جسے ہفتہ کے روز بحال کر دیا۔