بیجنگ (لاہورنامہ)چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے اعلان کیا ہے کہ چین اور یورپی یونین کے درمیان طے پانے والے اتفاق رائے کے مطابق یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیر لیئن 5 سے 7 اپریل تک چین کا دورہ کریں گی۔
اس کے علاوہ، چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ کے مطابق صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون 5 سے 7 اپریل تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔