لاہور :پیپلز پارٹی کے رہنما چوہدری منظور نے کہاہے کہ ماضی میں حکومتیں نیشنل ایکشن پلان پر عمل کرانے میں ناکام رہیں ،کالعدم تنظیموں کے خلاف کا رروائی پر حکومت کے ساتھ ہیں۔نجی ٹیٰ وی سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری منظور نے کہا کہ کالعدم تنظیموں کے خلاف کا رروائی پر حکومت کے ساتھ ہیں ماضی میں حکومتیں نیشنل ایکشن پلان پر عمل کرانے میں ناکام رہیں،صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کا مستعفی ہونا ایک اچھا عمل ہے ملک میں بلا امتیار احتساب ہونا چاہئے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- خالق احسان کی لاہور میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM