چینی وزیر خا رجہ

چینی وزیر خا رجہ سکیورٹی مشاورت میں شرکت کیلئے روس کا دورہ کریں گے، ماؤ ننگ

بیجنگ (لاہورنامہ)چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے اعلان کیا ہےکہ روسی فیڈریشن کی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نکولائی پیٹروشیف کی دعوت پر سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے دفترِ خارجہ امور کے ڈائریکٹر ، وانگ ای 18 سے 21 ستمبر تک روس کا دورہ کریں گے اور چین- روس اسٹریٹجک سکیورٹی مشاورت کے 18 ویں دور میں شرکت کریں گے۔