بیلٹ اینڈ روڈ فورم

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠ تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے بین الاقوامی تعاون کے پریس سینٹر کا باضابطہ افتتاح

بیجنگ (لاہورنامہ)تیسرے "بیلٹ اینڈ روڈ” فورم برائے بین الاقوامی تعاون کا پریس سینٹر سولہ اکتوبر کی صبح 8 بجے باضابطہ طور پر کھول دیا گیا اور 18 اکتوبر کی رات 10 بجے تک کھلا رہے گا، جو چینی اور غیر ملکی صحافیوں کو جامع میڈیا خدمات فراہم کرےگا۔

اطلاعات کے مطابق فورم نے تقریباً 4،000 چینی اور غیر ملکی صحافیوں کو رجسٹریشن کے لئے راغب کیا ، جن میں 1،200 سے زیادہ غیر ملکی صحافی بھی شامل ہیں ، جو "بیلٹ اینڈ روڈ” پر بین الاقوامی برادری کی نمایاں توجہ کی عکاسی کرتا ہے۔