لاہور:وزیراعظم عمران خان نے لاہورسمیت پنجاب بھر میں صفائی کا نظام بہتر بنانے کی ہدایت کر دی، صفائی کی بہتری کے لئے پنجاب حکومت نے اٹھارہ مارچ سے سینی ٹیشن ویک کے آغاز کا فیصلہ کر لیا۔وزیراعظم نے صفائی کے حوالے سے پنجاب حکومت کو قابل عمل سسٹم لانے کی ہدایات جاری کر دیں، ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے لئے بھی وزیراعظم کی ہدایات پنجاب حکومت کوموصول ہو گئیں۔صفائی کی بہتری کے لئے پنجاب حکومت نے اٹھارہ مارچ سے سینی ٹیشن ویک کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعلی پنجاب اس مہم کاافتتاح کریں گے جس کے لئے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔پنجاب حکومت نے اپریل کے ہفتے سے دیہی سطح پر سینی ٹیشن پروگرام شروع کرنے کا اعلان کردیا، وزیراعظم کی ہدایت کے بعد پنجاب حکومت نے عملدرآمد پلان مرتب کر لیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- خالق احسان کی لاہور میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM