لاہور : فلم اور ٹی وی کے خوبرو اداکار احسن خان نے کہا ہے کہ فنکار بیرون ملک جہاں کہیں بھی جاتا ہے تو درحقیقت وہ اپنے ملک کی نمائندگی کررہا ہوتا ہے اور خوش آئند بات یہ ہے کہ ہمارے فنکاروں نے پوری دنیا میں امن ،محبت اور بھائی چارے کے پیغام کو فروغ دیا ۔ انہوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے پڑوسی ملکوں کے ساتھ امن اور دوستی کے خواہشمند ہیں ،پوری دنیا اس بات کی گواہ ہے کہ ہم نے ہمیشہ امن ،محبت کے ساتھ اپنے ہمسایہ ممالک سے تعلقات نبھائے ہیں مگر بعض قوتیں ہماری امن پسندی کو کمزوری سمجھتی ہیں ایسے لوگ احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ مشکل وقت آنے پر ہمارا بچہ بچہ پاکستان کا سپاہی بن جاتا ہے ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- خالق احسان کی لاہور میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM