لاہور (لاہورنامہ) کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اجلاس انسداد پولیو، سموگ، پرائس کنٹرول اور انسداد ڈینگی سرگرمیوں کے حوالے سے جائزہ لیا گیا.
”سبزیوں کی قیمتوں کی کڑی نگرانی کیجائےمنڈی میں قیمت کم ہوئی ہے۔سموگ کاروائیوں میں ڈی سیلنگ صرف عدلیہ کی اجازت سے مشروط ہے۔