اسلام آباد (لاہورنامہ) سائفر کیس میں عمران خان کی رہائی کی روبکار جاری ، سپریم کورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد ضمانتی مچلکے جمع کروا دیے گیے.
آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے روبکار جاری کی 190 ملین پاؤنڈ کیس اور توشہ خانہ نیب کیس میں گرفتار عمران خان دونوں کیسز میں ضمانت ملتے ہی رہا ہو سکتے ہیں۔