اسلام آباد :ہائر ایجوکیشن کمیشن اور پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) کے اشتراک سے منعقدہ 42ویں آل پاکستان۔ ایچ ای سی ویمن ٹینس چیمپیئن شپ 2018-19 پنجاب یونیورسٹی کی ٹیم نے جیت لی ۔ یہ ٹینس چیمپیئن شپ پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس، گارڈن ایونیو، اسلام آباد میں منعقد کروائی گی۔ بروز جمعہ ہونے والے فائنل مقابلے میں پنجاب یونیورسٹی کی ٹیم نے لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کو ہرا کر چیمپیئن شپ اپنے نام کی جبکہ یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب نے بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ، ملتان کو تیسری پوزیشن کے لیے شکست دی ۔ ان مقابلوں میں 16پاکستانی جامعات نے شرکت کی ۔ یاد رہے ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستانی جامعات کے مابین 35مردوں کے اور 25خواتین کے مقابلوں کا ہر سال انعقاد کرتا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- خالق احسان کی لاہور میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM