اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دل کے مریضوں کیلئے دوا ایسکارڈ75کے 5بیچ غیر معیاری قرار، سٹاک اٹھا نے کی ہدایت۔وفاقی حکومت کے اینالسٹ نے ایٹکو کمپنی کی دل کی دوا ایسکارڈ 75 ایم جی کو غیر معیاری قرار دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق چیف ڈرگ کنٹرولر پنجاب نےبیچ نمبر AR220A. AR221A. AR215A. 18011.17192 کو غیر معیاری قرار دیاگیا۔ محکمہ صحت پرائمری اینڈ سیکنڈری نے دواکے استعمال کی روک تھام کے حوالے سے مراسلہ جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے تمام اضلاع کے ڈرگ انسپکٹرز ایسکارڈ دوا کے خراب بیچ کے سٹاک کو قبضہ میں لیں ، متعلقہ کمپنی کو بھی ہدایت کی گئی ہے مارکیٹ سے خراب بیچ فوراً اٹھا لئے جائیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- خالق احسان کی لاہور میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM