کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)عدالت نے ایم کیوایم کے رہنما عامر خان کو تاخیر سے آنے پر 500 روپے جرمانہ کر دیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کی عدالت میں تاخیر سے پیش ہوئے جس پر عدالت نے انہیں 500 روپے جرمانہ کرتے ہوئے اسے ڈیم فنڈ میں جمع کروانے کا حکم دیا اورعامر خان نے رقم جمع کروانے کے بعد رسید عدالت میں پیش کر دی ۔