اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ امید ہے جاتی امراءمیں چھ ہفتے گزارنے سے نواز شریف کا ذہنی تناﺅ دور ہو گیا ہو گا-
منگل کو ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اللہ کرے میاں صاحب جیل میںپھر سے بیمار نہ ہوں -انہوں نے کہا کہ امید ہے جاتی امراءمیں چھ ہفتے گزارنے سے نواز شریف کا ذہنی تناﺅ دور ہو گیا ہو گا-