لاہور ( این این آئی) وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے پنجاب سمارٹ ریگولیشن ایکٹ 2019ءکے لئے کمیٹی قائم کر دی ۔ صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کو کمیٹی کا کنوینئر مقرر کیا گیا ہے جبکہ وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت اور وزیر قانون و پارلیمانی امور راجہ بشارت کو کنوینئر ہوں گے ۔
دیگر ممبران میں سیکرٹری خزانہ ،سیکرٹری لاء،سیکرٹری انڈسٹری ،سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو شامل ہیں ۔