گجرات (صباح نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ کے بیٹے اسامہ قمر کی رسم قل ادا کر دی گئی، رسم قل میں سیاسی و مذہبی شخصیات نے شرکت کی ،اس موقع پر قمر زمان کائرہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اولا د کا دکھ بہت بڑا دکھ ہے جسے بھلایا نہیں جا سکتاجوان اولاد کا جنازہ اٹھانا کتنا مشکل ہے یہ مجھے آج معلوم ہوا اتنے ہی دن وہ ہمارے پاس رہنے کے لیے آئے تھے اسامہ قمر زمان اور حمزہ بٹ کی کمی شدت سے محسوس ہو گی جس کو بھلایا نہیں جا سکتا اﷲان کی منزلیں آسان کرے مجھے ،فیملی اور دوست احباب کو صبر عطا فرمائے تین دن سے جو مہمان اور ساتھی آ رہے ہیں میں ان کا بے حد مشکور ہوں ہمارے بیٹے تو نہیں لوٹیں گے مگر میڈیا نے اور دوست احباب نے جو سہارا دیا ہے میں ان کا احسان نہیں بھلا سکتا خاص طور پر میڈیا پورے ملک اور پورے شہر کا شکریہ ادا کرتا ہوں اس دکھ کی گھڑی میں میرا ساتھ دیا اس غم کی گھڑی میں پورا شہر سوگوار تھا ۔سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری ،قانون دان چودھری اعتزاز احسن ،جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ،مجیب الرحمان شامی (صحافی)،نواز مظہر علی،سابقہ وزیر تعلیم عمران مسعود،حامد مسعود چشتی،بابا فرید گنج شکر گدی نشین،زاہد صدیق بوگن شریف ،چودھری اختر شوکر کلاں،نواب زادہ مظفر،چودھری غضنفر گل،اے۔سی کھریاں فیصل مانگٹ ،ڈاکٹر عثمان غنی،ڈاکٹر طلحہ ،چودھری جعفر اقبال ،سابق ایم این اے،چودھری الیاس مرالہ،عبدل ملی سابقہ ٹی ایم او،آگاہ شبیر،پروفیسر سہیل ،پروفیسر لیاقت انصاری،شیخ طارق خلیل ناروے،شیخ خالد،میاں جہانگیر جنجوا،سابق آئی جی موٹر وے زلفقار چیمہ،چودھری غفور،سابق ایم پی اے چودھری محمد اشرف ، و دیگر نے شرکت کی ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- خالق احسان کی لاہور میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM