لاہور( این این آئی)وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد نے گنگارام ہسپتال میں مریضوں کیلئے فوراً نئے باورچی خانہ تیارکرنے کاحکم دے دیا۔صوبائی وزیر صحت نے گنگارام ہسپتال میں نئے باورچی خانہ کیلئے جگہ اورمسافرخانے کادورہ کیا۔اس موقع پر وائس چانسلرفاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی پروفیسرڈاکٹرعامرزمان خان اورایم ایس گنگارام ہسپتال ڈاکٹرفیاض بٹ بھی ہمراہ تھے۔وزیرصحت پنجاب نے مسافرخانے میں مسافروں سے سہولیات بارے دریافت کیا۔مسافروںنے ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے مناسب سہولیات فراہم کرنے پراظہاراطمینان کیا۔وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے مزیدکہاکہ گنگارام ہسپتال کے مریضوں کوبہترین اورمزیدصاف ستھرا کھانامہیاکرنے کیلئے انتہائی عمدہ بارورچی خانہ تعمیرکیاجارہاہے۔ ہسپتالوں میں مریضوں کے علاج معالجہ اورصحت کے معاملہ پرکسی قسم کاسمجھوتہ نہیں کیاجائے گا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- خالق احسان کی لاہور میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM