لندن (آئی این پی)ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو عالمی کپ کے دوران بڑا دھچکا لگا ہے اور اسٹار آل رانڈر آندرے رسل انجری کا شکار ہو کر ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے ہیں۔رسل ورلڈ کپ سے قبل بھی انجری مسائل کا شکار تھے لیکن ان کے تجربے اور افادیت کو مدنظر رکھتے ہوئے ویسٹ انڈین کرکٹ حکام نے انہیں ورلڈ کپ میں ٹیم کا حصہ بنانے کا فیصلہ کیا تھا۔رسل نے اس عالمی کپ کجے پہلے ہی میچ میں اس فیصلے کو درست ثابت کردیا تھا اور پاکستان کے خلاف اپنی ٹیم کی فتح میں مرکزی کردار ادا کیا تھا۔تاہم اس کے بعد سے انہیں انجری مسائل نے گھیر لیا جو نیوزی لینڈ کے خلاف میچ سے قبل شدت اختیار کر گئی اور وہ کیویز کے خلاف میچ میں بھی شرکت نہیں کر سکے تھے۔رسل گھٹنے کی سنگین انجری کا شکار ہیں اور اسی وجہ سے وہ بقیہ ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ نے رسل کے متبادل کے طور پر سنیل ایمبرس کو اسکواڈ میں شامل کر لیا ہے۔واضح رہے کہ ویسٹ انڈین عالمی کپ میں پہلے ہی سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- خالق احسان کی لاہور میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM