سلانوالی (اے پی پی) چیف ا یگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ا تھارٹی ڈاکٹر را ؤ سلیما ن زا ئد نے ایڈز کے پھیلا ؤ کو رو کنے کیلئے آ گا ہی مہم کے ضمن میں ایک اجلا س کی صدارت کی جس میں ضلع بھر کے میڈیکل آفسروں اور متعلقہ عملہ نے شر کت کی اجلا س میں HIVکی تشخیصی عملہ کو خصوصی تربیت د ینے اور تشخیض شد ہ مریضوں کی نگہداشت کی طرف خصوصی تو جہ د ینے کی ضرورت پر زور د یا گیا اجلاس میں HIVٖپوزیٹو مریضوں کے لواحقین کی مو ذ ی بیما ریو ں سے محفوظ ر ہنے کیلئے تربیت کر نے کی اہمیت ا جا گر کر نے پر بھی اتفاق کیا گیا ڈاکٹر را ؤ سلیما ن زا ئد نے ا س موقع پر کہا کہ حکومت ایڈز کے پھیلا ؤ کو رو کنے کیلئے بھر پور طریقہ سے اقدامات کر ر ہی ہے اس سلسلہ میں آ گا ہی مہم جا ر ی ہے ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- خالق احسان کی لاہور میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM