برمنگھم (این این آئی)پاکستانی آل راﺅنڈر حفیظ نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سابق پاکستانی کرکٹر اعجاز احمد کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا۔حفیظ نے نیوزی لینڈ کے خلاف ورلڈ کپ کے 33ویں میچ میں 32 رنز بنا کر یہ اعزاز حاصل کیا۔ اعجاز نے 6564 رنز بنا رکھے تھے جبکہ حفیظ نے 6568 رنز بنا لئے ہیں۔ یاد رہے کہ پاکستان کی جانب سے انضمام الحق 11701 رنز بنا کر سرفہرست ہیں۔ محمد یوسف 9554 رنز بنا کر دوسرے، سعید انور 8824 رنز بنا کر تیسرے، شاہد آفریدی 8027 رنز بنا کر چوتھے، شعیب ملک 7534 رنز بنا کر پانچویں، جاوید میانداد 7381 رنز بنا کر چھٹے، یونس خان 7249 رنز بنا کر ساتویں اور سلیم ملک 7170 رنز بنا کر آٹھویں نمبر پر ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- خالق احسان کی لاہور میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM