خطے کے امن

بھار ت خطے کے امن کو تباہ کر نا چاہتاہے ‘ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہور (لاہور نامہ ) وزیراعلی پنجاب کی میڈیا ٹیم کے ممبر‘پی ٹی آ ئی کے بانی رکن ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ بھار ت خطے کے امن کو تباہ کر نا چاہتاہے ایل او سی کے قر یب پاک فو ج کے جوانو ں کو د ھماکہ سے شہید کرنے کا واقعہ انتہا ئی افسو سناک ہے عا لمی دنیا بھار ت کی اس در ند گی کا نو ٹس لے اور بھار تی جار حیت کو لگام ڈالے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پار ٹی کار کنوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ بھار ت پاکستان کی امن پا لیسی کو کمزور سمجھ رہا ہے جو اس کی بہت بڑی غلط فہمی ہے جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں بھار ت مذاکرات کی میز پر آ کر تمام مسا ئل حل کر نے کیلئے با ت چیت کرے ۔انہو ں نے کہاکہ پاکستان کی بہادر فوج کو سار ی دنیا جا نتی ہے پاک فو ج کے صبر کو نہ آ ز ما یا جائے اللہ نہ کرے جنگ کا آغا زہو ا تو بھار ت کو نا قا بل تلا فی نقصان اٹھانا پڑے گا بھار تی آرمی کے جوان شرارت کرنے سے باز آ جا ئیں پاکستان د شمن کی جار حیت کا منہ تو ڑ جوا ب دے سکتاہے بھار ت کی بہتر ی اسی میں ہے کہ وہ جنگ کا را ستہ اختیار کرنے کی بجائے مذاکراتی ٹیبل پر آ ئے اور ذ مہ دارملک ہونے کا ثبو ت فراہم کرے۔