سرگودھا(صباح نیوز)موت سے نہ ڈرنے والا نہتی لڑکی سے ڈر رہا ہے ۔ گرفتاریاں ،چھاپے ،روکاٹین ،راستہ نہیں روک سکتی ، نواز شریف کا پیغام عوام تک ہر حال میں پہنچائی گی ۔ کنٹینر دینے والے جلسے کی اجازت بھی نہیں دے رہے ۔ جلسے میں روکاٹوں کے باعث ہر 500کلو میٹر کے ہر چوک پر کارکنان مریم نواز کا استقبال کر رہے ہیں ۔ کوئی مائی کا لال مریم نواز شریف کو عوام سے دور نہیں رکھ سکتا ۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق وفاقی وزیر اور مرکزی رہنما طلال چوہدری نے سیال موڑ سرگودھا پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کہتا ہے کہ میں موت سے نہیں ڈرتا نہتی لڑکی سے ڈر رہا ہے ۔ عمران خان منڈی بہاوالدن کا ایک جلسہ بھی برداشت نہیں کر پارہے ۔ مریم نواز کو روکنے سے رائیونڈ سے منڈی بہاوالدین تک جلسے ہی جلسے ہوگئے ہیں ۔ سرگودھا ۔ 500 کلو میٹر کے ہر موڑ پر کارکن مریم نواز کا استقبال کر رہے ہیں ۔ منڈی بہاوالدین کا جلسہ ہر صورت میں ہوگا ۔ روکاٹوں ، پابندیوں اور گرفتاریوں سے ہم نہیں ڈرتے ۔ ہمیں پر امن جلسہ کرنے نہیں دیا جارہا ۔کوئی مائی کا لال مریم نواز کا راستہ نہیں روک سکتا ۔ میاں نواز شریف کا پیغام مریم نواز منڈی بہاوالدین کے عوام کو پہنچائی گی ۔ میاں نواز شریف کیساتھ جو نا انصافی ہوئی ہے عوام کو اس سے اگاہ کیا جائے گا ۔عمران خان بہت ڈرپوک اور بزدل آدمی ہے جو ایک جلسے سے ڈر رہا ہے ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- خالق احسان کی لاہور میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM