لاہو ر(این این آئی ) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہاکہ 19جولائی کو وزیراعظم عمران خان میانوالی سے نیازی ایکسپریس کا افتتاح کریں گے ۔ لاہور اور میانوالی کے درمیان چار سو میل کا ٹریک ہے اس کا پہلے خود دورہ کروں گا ۔اے سی کوچز کی سہولت بھی فراہم کی گئی ہے۔اے سی کوچ کالاہور سے میانوالی کا کرایہ 800 اور اکانومی کا 300 ہو گایہ ٹرین میانوالی کے بعدداد خیل اور ماڑی انڈس سے واپس ہو گی۔انہوں نے کہاکہ کئی سال بعد یہ ریلوے کی تاریخ میں بہت بڑا اضافہ ہو گا،اس سے علاقے کی عوام مستفید ہوں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- خالق احسان کی لاہور میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM